لَاجَرَمَ اَنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ مَا یُسِرُّوۡنَ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُسۡتَکۡبِرِیۡنَ ﴿۲۳﴾

(23 - النحل)

Qari:


Assuredly, Allah knows what they conceal and what they declare. Indeed, He does not like the arrogant.

یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا

[لَاجَرَمَ: یقینی بات] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [يَعْلَمُ: جانتا ہے] [مَا: جو] [يُسِرُّوْنَ: وہ چھپاتے ہیں] [وَمَا: اور جو] [يُعْلِنُوْنَ: وہ ظاہر کرتے ہیں] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [لَا يُحِبُّ: پسند نہیں کرتا] [الْمُسْـتَكْبِرِيْنَ: تکبر کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer