وَ اِنۡ تَعُدُّوۡا نِعۡمَۃَ اللّٰہِ لَا تُحۡصُوۡہَا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۸﴾

(18 - النحل)

Qari:


And if you should count the favors of Allah, you could not enumerate them. Indeed, Allah is Forgiving and Merciful.

اور اگر تم خدا کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو گن نہ سکو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

[وَاِنْ: اور اگر] [تَعُدُّوْا: تم شمار کرو] [نِعْمَةَ اللّٰهِ: اللہ کی نعمت] [لَا تُحْصُوْهَا: اس کو پورا نہ گن سکو گے] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [لَغَفُوْرٌ: البتہ بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer