| Qari: |
Then is He who creates like one who does not create? So will you not be reminded?
تو جو (اتنی مخلوقات) پیدا کرے۔ کیا وہ ویسا ہے جو کچھ بھی پیدا نہ کرسکے تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے؟
[اَفَمَنْ: کیا۔ پس جو] [يَّخْلُقُ: پیدا کرے] [كَمَنْ: اس جیسا جو] [لَّا يَخْلُقُ: پیدا نہیں کرتا] [اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ: کیا۔ پس تم غور نہیں کرتے]