| Qari: |
And do not say about what your tongues assert of untruth, "This is lawful and this is unlawful," to invent falsehood about Allah. Indeed, those who invent falsehood about Allah will not succeed.
اور یوں ہی جھوٹ جو تمہاری زبان پر آجائے مت کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھنے لگو۔ جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں ان کا بھلا نہیں ہوگا
[وَ: اور] [لَا تَــقُوْلُوْا: تم نہ کہو] [لِمَا: وہ جو] [تَصِفُ: بیان کرتی ہیں] [اَلْسِنَتُكُمُ: تمہاری زبانیں] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [ھٰذَا: یہ] [حَلٰلٌ: حلال] [وَّھٰذَا: اور یہ] [حَرَامٌ: حرام] [لِّتَفْتَرُوْا: کہ بہتان باندھو] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَفْتَرُوْنَ: بہتان باندھتے ہیں] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [الْكَذِبَ: جھوٹ] [لَا يُفْلِحُوْنَ: فلاح نہ پائیں گے]