| Qari: |
He has only forbidden to you dead animals, blood, the flesh of swine, and that which has been dedicated to other than Allah. But whoever is forced [by necessity], neither desiring [it] nor transgressing [its limit] - then indeed, Allah is Forgiving and Merciful.
اس نے تم پر مُردار اور لہو اور سور کا گوشت حرام کردیا ہے اور جس چیز پر خدا کے سوا کسی اور کا نام پکارا جائے (اس کو بھی) ہاں اگر کوئی ناچار ہوجائے تو بشرطیکہ گناہ کرنے والا نہ ہو اور نہ حد سے نکلنے والا تو خدا بخشنے والا مہربان ہے
[اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [حَرَّمَ: حرام کیا] [عَلَيْكُمُ: تم پر] [الْمَيْتَةَ: مردار] [وَالدَّمَ: اور خون] [وَلَحْمَ: اور گوشت] [الْخِنْزِيْرِ: خنزیر] [وَمَآ: اور جس] [اُهِلَّ: پکارا جائے] [لِغَيْرِ اللّٰهِ: اللہ کے علاوہ] [بِهٖ: اس پر] [فَمَنِ: پس جو] [اضْطُرَّ: لاچار ہوا] [غَيْرَ بَاغٍ: نہ سرکشی کرنیوالا] [وَّ: اور] [لَا عَادٍ: نہ حد سے بڑھنے والا] [فَاِنَّ اللّٰهَ: تو بے شک اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]