| Qari: |
On the Day when every soul will come disputing for itself, and every soul will be fully compensated for what it did, and they will not be wronged.
جس دن ہر متنفس اپنی طرف سے جھگڑا کرنے آئے گا۔ اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا۔ اور کسی کا نقصان نہیں کیا جائے گا
[يَوْمَ: جس دن] [تَاْتِيْ: آئے گا] [كُلُّ: ہر] [نَفْسٍ: شخص] [تُجَادِلُ: جھگڑا کرتا] [عَنْ: سے] [نَّفْسِهَا: اپنی طرف] [وَتُوَفّٰى: اور پورا دیا جائیگا] [كُلُّ: ہر] [نَفْسٍ: شخص] [مَّا: جو] [عَمِلَتْ: اس نے کیا] [وَهُمْ: اور وہ] [لَا يُظْلَمُوْنَ: ظلم نہ کیے جائیں گے]