قُلۡ نَزَّلَہٗ رُوۡحُ الۡقُدُسِ مِنۡ رَّبِّکَ بِالۡحَقِّ لِیُـثَبِّتَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ ہُدًی وَّ بُشۡرٰی لِلۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾

(102 - النحل)

Qari:


Say, [O Muhammad], "The Pure Spirit has brought it down from your Lord in truth to make firm those who believe and as guidance and good tidings to the Muslims."

کہہ دو کہ اس کو روح القدس تمہارے پروردگار کی طرف سے سچائی کے ساتھ لے کر نازل ہوئے ہیں تاکہ یہ (قرآن) مومنوں کو ثابت قدم رکھے اور حکم ماننے والوں کے لئے تو (یہ) ہدایت اور بشارت ہے

[قُلْ: آپ کہہ دیں] [نَزَّلَهٗ: اسے اتارا] [رُوْحُ الْقُدُسِ: روح القدس (جبرئیل] [مِنْ: سے] [رَّبِّكَ: تمہارا رب] [بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [لِيُثَبِّتَ: تاکہ ثابت قدم کرے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے (مومن)] [وَهُدًى: اور ہدایت] [وَّبُشْرٰى: اور خوشخبری] [لِلْمُسْلِمِيْنَ: مسلمانوں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer