| Qari: |
His authority is only over those who take him as an ally and those who through him associate others with Allah.
اس کا زور ان ہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو رفیق بناتے ہیں اور اس کے (وسوسے کے) سبب (خدا کے ساتھ) شریک مقرر کرتے ہیں
[اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [سُلْطٰنُهٗ: اس کا زور] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [يَتَوَلَّوْنَهٗ: اس کو دوست بناتے ہیں] [وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [هُمْ: وہ] [بِهٖ: اس (اللہ) کے ساتھ] [مُشْرِكُوْنَ: شریک ٹھہراتے ہیں]