No ill speech will they hear therein or any falsehood -
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)
[لَا يَسْمَعُوْنَ: نہ وہ سنیں گے] [ فِيْهَا: اس میں] [ لَغْوًا: کوئی لغو بات] [ وَّلَا كِذّٰبًا: اور نہ کوئی جھوٹی بات]