Then [the angels will say], "Peace for you; [you are] from the companions of the right."
تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
[فَسَلٰمٌ لَّكَ : تو سلام ہے تیرے لیے] [مِنْ اَصْحٰبِ الْيَمِيْنِ : دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو]