So exalt the name of your Lord, the Most Great.
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
[فَسَبِّحْ: پس تسبیح کیجیے] [ بِاسْمِ : نام کی] [رَبِّكَ الْعَظِيْمِ : اپنے رب عظیم کے (نام کی)]