| Qari: |
We have made it a reminder and provision for the travelers,
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
[نَحْنُ: ہم نے] [ جَعَلْنٰهَا : بنا دیا ہم نے اس کو] [تَذْكِرَةً : نصیحت کا سبب] [وَّمَتَاعًا : اور فائدے کی چیز] [لِّلْمُقْوِيْنَ : مسافروں کے لیے]