| Qari: |
And you have already known the first creation, so will you not remember?
اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
[وَلَقَدْ: اور البتہ تحقیق] [ عَلِمْتُمُ : جان لیا تم نے] [النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى : پہلی دفعہ کی پیدائش کو] [فَلَوْلَا تَذَكَّرُوْنَ : تو کیوں نہیں تم نصیحت پکڑتے]