| Qari: |
In that We will change your likenesses and produce you in that [form] which you do not know.
کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
[عَلٰٓي اَنْ: اس بات پر کہ] [ نُّبَدِّلَ : ہم بدل ڈالیں] [اَمْثَالَكُمْ : تمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو] [وَنُنْشِـىَٔـكُمْ : اور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو] [فِيْ مَا : اس میں جو] [لَا تَعْلَمُوْنَ : تم نہیں جانتے]