Is it you who creates it, or are We the Creator?
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
[ءَاَنْتُمْ : کیا تم] [تَخْلُقُوْنَهٗٓ : تم پیدا کرتے ہو اس کو] [اَمْ نَحْنُ : یا ہم ہیں] [الْخٰلِقُوْنَ : جو پیدا کرنے والے ہیں]