Have you seen that which you emit?
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
[اَفَرَءَيْتُمْ: کیا بھلا دیکھا تم نے] [ مَّا تُمْـنُوْنَ : جو نطفہ تم ٹپکاتے ہو]