No headache will they have therefrom, nor will they be intoxicated -
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
[لَّا يُصَدَّعُوْنَ: نہ سر ڈکھائے جائیں گے] [ عَنْهَا : اس سے] [وَلَا يُنْزِفُوْنَ : اور نہ وہ بے جا بولیں گے]