یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ وِلۡدَانٌ مُّخَلَّدُوۡنَ ﴿ۙ۱۷﴾

(17 - الواقعۃ)

Qari:


There will circulate among them young boys made eternal

نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے

[يَــطُوْفُ عَلَيْهِمْ: گردش کر رہے ہوں گے ان پر] [وِلْدَانٌ : لڑکے] [مُّخَلَّدُوْنَ : ہمیشہ رہنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer