Does man think that We will not assemble his bones?
کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟
[اَيَحْسَبُ : کیا گمان کرتا ہے] [الْاِنْسَانُ : انسان] [اَلَّنْ نَّجْمَعَ : کہ ہم ہرگز جمع نہ کریں گے] [عِظَامَهٗ : اس کی ہڈیاں]