And I swear by the reproaching soul [to the certainty of resurrection].
اور نفس لوامہ کی (کہ سب لوگ اٹھا کر) کھڑے کئے جائیں گے
[وَلَآ اُقْسِمُ : اور میں قسم کھاتا ہوں] [بِالنَّفْسِ : دل کی] [اللَّوَّامَةِ : اپنے اوپر ملامت کرنیوالے]