| Qari: |
Man will be informed that Day of what he sent ahead and kept back.
اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے
[يُنَبَّؤُا : وہ جتلادیا جائے گا] [الْاِنْسَانُ : انسان] [يَوْمَىِٕذٍۢ : آج کے دن] [بِمَا قَدَّمَ : وہ جو اس نے آگے بھیجا] [وَاَخَّرَ : اور اس نے پیچھے چھوڑا]