Qari: |
And the wife of Pharaoh said, "[He will be] a comfort of the eye for me and for you. Do not kill him; perhaps he may benefit us, or we may adopt him as a son." And they perceived not.
اور فرعون کی بیوی نے کہا کہ (یہ) میری اور تمہاری (دونوں کی) آنکھوں کی ٹھنڈک ہے اس کو قتل نہ کرنا۔ شاید یہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا ہم اُسے بیٹا بنالیں اور وہ انجام سے بےخبر تھے
[وَقَالَتِ: اور کہا] [امْرَاَتُ: بیوی] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [قُرَّةُ: ٹھنڈک] [عَيْنٍ لِّيْ: میری آنکھوں کے لیے] [وَلَكَ: اور تیرے لیے] [لَا تَقْتُلُوْهُ: تو قتل نہ کر اسے] [عَسٰٓى: شاید] [اَنْ يَّنْفَعَنَآ: کہ نفع پہنچائے ہمیں] [اَوْ نَتَّخِذَهٗ: یا ہم بنا لیں اسے] [وَلَدًا: بیٹا] [وَّهُمْ: اور وہ] [لَا يَشْعُرُوْنَ:(حقیقت حال) نہیں جانتے تھے]