Qari: |
And the family of Pharaoh picked him up [out of the river] so that he would become to them an enemy and a [cause of] grief. Indeed, Pharaoh and Haman and their soldiers were deliberate sinners.
تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے
[فَالْتَقَطَهٗٓ: پھر اٹھا لیا اسے] [اٰلُ فِرْعَوْنَ: فرعون کے گھر والے] [لِيَكُوْنَ: تاکہ وہ ہو] [لَهُمْ: ان کے لیے] [عَدُوًّا: دشمن] [وَّحَزَنًا: اور غم کا باعث] [اِنَّ: بیشک] [فِرْعَوْنَ: فرعون] [وَهَامٰنَ: اور ہامان] [وَجُنُوْدَهُمَا: اور ان کے لشکر] [كَانُوْا: تھے] [خٰطِـــــِٕيْنَ: خطا کار (جمع)]