| Qari: |
And We will extract from every nation a witness and say, "Produce your proof," and they will know that the truth belongs to Allah, and lost from them is that which they used to invent.
اور ہم ہر ایک اُمت میں سے گواہ نکال لیں گے پھر کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو تو وہ جان لیں گے کہ سچ بات خدا کی ہے اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا
[وَنَزَعْنَا: اور ہم نکال کر لائینگے] [مِنْ: سے] [كُلِّ اُمَّةٍ: ہر امت] [شَهِيْدًا: ایک گواہ] [فَقُلْنَا: پھر ہم کہیں گے] [هَاتُوْا: تم لاؤ (پیش کرو)] [بُرْهَانَكُمْ: اپنی دلیل] [فَعَلِمُوْٓا: سو وہ جان لیں گے] [اَنَّ: کہ] [الْحَقَّ: سچی بات] [لِلّٰهِ: اللہ کی] [وَضَلَّ: اور گم ہوجائیں گی] [عَنْهُمْ: ان سے] [مَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: جو وہ گھڑتے تھے]