| Qari: |
And He is Allah; there is no deity except Him. To Him is [due all] praise in the first [life] and the Hereafter. And His is the [final] decision, and to Him you will be returned.
اور وہی خدا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں دنیا اور آخرت میں اُسی کی تعریف ہے اور اُسی کا حکم اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
[وَهُوَ اللّٰهُ: اور وہی اللہ] [لَآ اِلٰهَ: نہیں کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [لَهُ الْحَمْدُ: اسی کے لیے تمام تعریفیں] [فِي الْاُوْلٰى: دنیا میں] [وَالْاٰخِرَةِ: اور آخرت] [وَلَهُ الْحُكْمُ: اور اسی کے لیے فرمانروائی] [وَاِلَيْهِ: اور اسی کی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: تم لوٹ کر جاؤگے]