وَ رَبُّکَ یَعۡلَمُ مَا تُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۶۹﴾

(69 - القصص)

Qari:


And your Lord knows what their breasts conceal and what they declare.

اور ان کے سینے جو کچھ مخفی کرتے اور جو یہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار اس کو جانتا ہے

[وَرَبُّكَ: اور تمہارا رب] [يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [مَا: جو] [تُكِنُّ: چھپا ہے] [صُدُوْرُهُمْ: ان کے سینے] [وَمَا: اور جو] [يُعْلِنُوْنَ: وہ ظاہر کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer