قَالَ الَّذِیۡنَ حَقَّ عَلَیۡہِمُ الۡقَوۡلُ رَبَّنَا ہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَغۡوَیۡنَا ۚ اَغۡوَیۡنٰہُمۡ کَمَا غَوَیۡنَا ۚ تَبَرَّاۡنَاۤ اِلَیۡکَ ۫ مَا کَانُوۡۤا اِیَّانَا یَعۡبُدُوۡنَ ﴿۶۳﴾

(63 - القصص)

Qari:


Those upon whom the word will have come into effect will say, "Our Lord, these are the ones we led to error. We led them to error just as we were in error. We declare our disassociation [from them] to You. They did not used to worship us."

(تو) جن لوگوں پر (عذاب کا) حکم ثابت ہوچکا ہوگا وہ کہیں گے کہ ہمارے پروردگار یہ وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے گمراہ کیا تھا۔ اور جس طرح ہم خود گمراہ ہوئے تھے اسی طرح اُن کو گمراہ کیا تھا (اب) ہم تیری طرف (متوجہ ہوکر) اُن سے بیزار ہوتے ہیں یہ ہمیں نہیں پوجتے تھے

[قَالَ: کہیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ جو] [حَقَّ: ثابت ہوگیا] [عَلَيْهِمُ: ان پر] [الْقَوْلُ: حکم (عذاب)] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [هٰٓؤُلَاۗءِ: یہ ہیں] [الَّذِيْنَ: وہ جنہیں] [اَغْوَيْنَا: ہم نے بہکایا] [اَغْوَيْنٰهُمْ: ہم نے بہکایا انہیں] [كَمَا: جیسے] [غَوَيْنَا: ہم بہکے] [تَبَرَّاْنَآ: ہم بیزاری کرتے ہیں] [اِلَيْكَ: تیری طرف] [مَا كَانُوْٓا: وہ نہ تھے] [اِيَّانَا: صرف ہماری] [يَعْبُدُوْنَ: بندگی کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer