وَ مَا کَانَ رَبُّکَ مُہۡلِکَ الۡقُرٰی حَتّٰی یَبۡعَثَ فِیۡۤ اُمِّہَا رَسُوۡلًا یَّتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۚ وَ مَا کُنَّا مُہۡلِکِی الۡقُرٰۤی اِلَّا وَ اَہۡلُہَا ظٰلِمُوۡنَ ﴿۵۹﴾

(59 - القصص)

Qari:


And never would your Lord have destroyed the cities until He had sent to their mother a messenger reciting to them Our verses. And We would not destroy the cities except while their people were wrongdoers.

اور تمہارا پروردگار بستیوں کو ہلاک نہیں کیا کرتا۔ جب تک اُن کے بڑے شہر میں پیغمبر نہ بھیج لے جو اُن کو ہماری آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائے اور ہم بستیوں کو ہلاک نہیں کیا کرتے مگر اس حالت میں کہ وہاں کے باشندے ظالم ہوں

[وَمَا كَانَ: اور نہیں ہے] [رَبُّكَ: تمہارا رب] [مُهْلِكَ: ہلاک کرنے والا] [الْقُرٰى: بستیاں] [حَتّٰى: جب تک] [يَبْعَثَ: بھیجدے] [فِيْٓ اُمِّهَا: اس کی بڑی بستی میں] [رَسُوْلًا: کوئی رسول] [يَّتْلُوْا: وہ پڑھے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [اٰيٰتِنَا: ہماری آیات] [وَمَا كُنَّا: اور ہم نہیں] [مُهْلِــكِي: ہلاک کرنے والے] [الْقُرٰٓى: بستیاں] [اِلَّا: مگر (جب تک)] [وَاَهْلُهَا: اسکے رہنے والے] [ظٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer