Qari: |
And they say, "If we were to follow the guidance with you, we would be swept from our land." Have we not established for them a safe sanctuary to which are brought the fruits of all things as provision from Us? But most of them do not know.
اور کہتے ہیں کہ اگر ہم تمہارے ساتھ ہدایت کی پیروی کریں تو اپنے ملک سے اُچک لئے جائیں۔ کیا ہم نے اُن کو حرم میں جو امن کا مقام ہے جگہ نہیں دی۔ جہاں ہر قسم کے میوے پہنچائے جاتے ہیں (اور یہ) رزق ہماری طرف سے ہے لیکن ان میں سے اکثر نہیں جانتے
[وَقَالُوْٓا: اور وہ کہتے ہیں] [اِنْ نَّتَّبِعِ: اگر ہم پیروی کریں] [الْهُدٰى: ہدایت] [مَعَكَ: تمہارے ساتھ] [نُتَخَطَّفْ: ہم اچک لیے جائیں گے] [مِنْ اَرْضِنَا: اپنی سرزمین سے] [اَوَ: کیا] [لَمْ نُمَكِّنْ: نہیں دیا ٹھکانہ ہم نے] [لَّهُمْ: انہیں] [حَرَمًا اٰمِنًا: حرمت والا مقام امن] [يُّجْــبٰٓى: کھنچے چلے آتے ہیں] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [ثَمَرٰتُ: پھل] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے (قسم)] [رِّزْقًا: بطور رزق] [مِّنْ لَّدُنَّا: ہماری طرف سے] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اَكْثَرَهُمْ: ان میں اکثر] [لَا يَعْلَمُوْنَ: نہیں جانتے]