وَ مَا کُنۡتَ بِجَانِبِ الطُّوۡرِ اِذۡ نَادَیۡنَا وَ لٰکِنۡ رَّحۡمَۃً مِّنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰىہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۶﴾

(46 - القصص)

Qari:


And you were not at the side of the mount when We called [Moses] but [were sent] as a mercy from your Lord to warn a people to whom no warner had come before you that they might be reminded.

اور نہ تم اس وقت جب کہ ہم نے (موسٰی کو) آواز دی طور کے کنارے تھے بلکہ (تمہارا بھیجا جانا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے تاکہ تم اُن لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا ہدایت کرو تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

[وَمَا كُنْتَ: اور آپ نہ تھے] [بِجَانِبِ: کنارہ] [الطُّوْرِ: طور] [اِذْ نَادَيْنَا: جب ہم نے پکارا] [وَلٰكِنْ: اور لیکن] [رَّحْمَةً: رحمت] [مِّنْ رَّبِّكَ: اپنے رب سے] [لِتُنْذِرَ: تاکہ ڈر سناؤ] [قَوْمًا: وہ قوم] [مَّآ اَتٰىهُمْ: نہیں آیا ان کے پاس] [مِّنْ نَّذِيْرٍ: کوئی ڈرانے والا] [مِّنْ قَبْلِكَ: آپ سے پہلے] [لَعَلَّهُمْ: تاکہ وہ] [يَتَذَكَّرُوْنَ: نصیحت پکڑیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer