وَ لٰکِنَّاۤ اَنۡشَاۡنَا قُرُوۡنًا فَتَطَاوَلَ عَلَیۡہِمُ الۡعُمُرُ ۚ وَ مَا کُنۡتَ ثَاوِیًا فِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَ تَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِنَا ۙ وَ لٰکِنَّا کُنَّا مُرۡسِلِیۡنَ ﴿۴۵﴾

(45 - القصص)

Qari:


But We produced [many] generations [after Moses], and prolonged was their duration. And you were not a resident among the people of Madyan, reciting to them Our verses, but We were senders [of this message].

لیکن ہم نے (موسٰی کے بعد) کئی اُمتوں کو پیدا کیا پھر ان پر مدت طویل گذر گئی اور نہ تم مدین والوں میں رہنے والے تھے کہ ان کو ہماری آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے تھے۔ ہاں ہم ہی تو پیغمبر بھیجنے والے تھے

[وَلٰكِنَّآ: اور لیکن ہم نے] [اَنْشَاْنَا: ہم نے پیدا کیں] [قُرُوْنًا: بہت سی امتیں] [فَتَطَاوَلَ: طویل ہوگئی] [عَلَيْهِمُ: ان کی، ان پر] [الْعُمُرُ: مدت] [وَمَا كُنْتَ: اور آپ نہ تھے] [ثَاوِيًا: رہنے والے] [فِيْٓ: میں] [اَهْلِ مَدْيَنَ: اہل مدین] [تَتْلُوْا: تم پڑھتے] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [اٰيٰتِنَا: ہمارے احکام] [وَلٰكِنَّا: اور لیکن ہم] [كُنَّا: ہم تھے] [مُرْسِلِيْنَ: رسول بنا کر بھیجنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer