Qari: |
And Moses said, "My Lord is more knowing [than we or you] of who has come with guidance from Him and to whom will be succession in the home. Indeed, wrongdoers do not succeed."
اور موسٰی نے کہا کہ میرا پروردگار اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی طرف سے حق لےکر آیا ہے اور جس کے لئے عاقبت کا گھر (یعنی بہشت) ہے۔ بیشک ظالم نجات نہیں پائیں گے
[وَقَالَ: اور کہا] [مُوْسٰي: موسی] [رَبِّيْٓ: میرا رب] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِمَنْ: اس کو جو] [جَاۗءَ: لایا] [بِالْهُدٰى: ہدایت] [مِنْ عِنْدِهٖ: اس کے پاس سے] [وَمَنْ: اور جس] [تَكُوْنُ: ہوگا۔ ہے] [لَهٗ: اس کے لیے] [عَاقِبَةُ الدَّارِ: آخرت کا اچھا گھر] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [لَا يُفْلِحُ: نہیں فلاح پائیں گے] [الظّٰلِمُوْنَ: ظالم (جمع)]