Qari: |
[Allah] said, "We will strengthen your arm through your brother and grant you both supremacy so they will not reach you. [It will be] through Our signs; you and those who follow you will be the predominant."
(خدا نے) فرمایا ہم تمہارے بھائی سے تمہارے بازو مضبوط کریں گے اور تم دونوں کو غلبہ دیں گے تو ہماری نشانیوں کے سبب وہ تم تک پہنچ نہ سکیں گے (اور) تم اور جنہوں نے تمہاری پیروی کی غالب رہو گے
[قَالَ: فرمایا] [سَنَشُدُّ: ہم ابھی مضبوط کردیں گے] [عَضُدَكَ: تیرا بازو] [بِاَخِيْكَ: تیرے بھائی سے] [وَنَجْعَلُ: اور ہم عطا کریں گے] [لَكُمَا: تمہارے لیے] [سُلْطٰنًا: غلبہ] [فَلَا يَصِلُوْنَ: پس وہ نہ پہنچیں گے] [اِلَيْكُمَا: تم تک] [بِاٰيٰتِنَآ: ہماری نشانیوں کے سبب] [اَنْتُمَا: تم دونوں] [وَمَنِ: اور جس] [اتَّبَعَكُمَا: پیروی کی تمہاری] [الْغٰلِبُوْنَ: غالب رہو گے]