Qari: |
And my brother Aaron is more fluent than me in tongue, so send him with me as support, verifying me. Indeed, I fear that they will deny me."
اور ہارون (جو) میرا بھائی (ہے) اس کی زبان مجھ سے زیادہ فصیح ہے تو اس کو میرے ساتھ مددگار بناکر بھیج کہ میری تصدیق کرے مجھے خوف ہے کہ وہ میری لوگ تکذیب کریں گے
[وَاَخِيْ: اور میرا بھائی] [هٰرُوْنُ: ہارون] [هُوَ: وہ] [اَفْصَحُ: زیادہ فصیح] [مِنِّيْ: مجھ سے] [لِسَانًا: زبان] [فَاَرْسِلْهُ: سو بھیجدے اسے] [مَعِيَ: میرے ساتھ] [رِدْاً: مددگار] [يُّصَدِّقُنِيْٓ: اور تصدیق کرے میری] [اِنِّىْٓ اَخَافُ: بیشک میں ڈرتا ہوں] [اَنْ: کہ] [يُّكَذِّبُوْنِ: وہ جھٹلائیں گے مجھے]