قَالَ ذٰلِکَ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکَ ؕ اَیَّمَا الۡاَجَلَیۡنِ قَضَیۡتُ فَلَا عُدۡوَانَ عَلَیَّ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی مَا نَقُوۡلُ وَکِیۡلٌ ﴿٪۲۸﴾

(28 - القصص)

Qari:


[Moses] said, "That is [established] between me and you. Whichever of the two terms I complete - there is no injustice to me, and Allah, over what we say, is Witness."

موسٰی نے کہا کہ مجھ میں اور آپ میں یہ (عہد پختہ ہوا) میں جونسی مدت (چاہوں) پوری کردوں پھر مجھ پر کوئی زیادتی نہ ہو۔ اور ہم جو معاہدہ کرتے ہیں خدا اس کا گواہ ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [ذٰلِكَ: یہ] [بَيْنِيْ: میرے درمیان] [وَبَيْنَكَ: اور تمہارے درمیان] [اَيَّمَا: جو] [الْاَجَلَيْنِ: مدت دونوں میں] [قَضَيْتُ: میں پوری کروں] [فَلَا عُدْوَانَ: کوئی جبر (مطالبہ) نہیں] [عَلَيَّ: مجھ پر] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلٰي: پر] [مَا نَقُوْلُ: جو ہم کہہ رہے ہیں] [وَكِيْلٌ: گواہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer