Qari: |
One of the women said, "O my father, hire him. Indeed, the best one you can hire is the strong and the trustworthy."
ایک لڑکی بولی کہ ابّا ان کو نوکر رکھ لیجئے کیونکہ بہتر نوکر جو آپ رکھیں وہ ہے (جو) توانا اور امانت دار (ہو)
[قَالَتْ: بولی وہ] [اِحْدٰىهُمَا: ان میں سے ایک] [يٰٓاَبَتِ: اے میرے باپ] [اسْتَاْجِرْهُ: اسے ملازم رکھ لو] [اِنَّ: بیشک] [خَيْرَ: بہتر] [مَنِ: جو۔ جسے] [اسْـتَاْجَرْتَ: تم ملازم رکھو] [الْقَوِيُّ: طاقتور] [الْاَمِيْنُ: امانت دار]