| Qari: |
And when he wanted to strike the one who was an enemy to both of them, he said, "O Moses, do you intend to kill me as you killed someone yesterday? You only want to be a tyrant in the land and do not want to be of the amenders."
جب موسٰی نے ارادہ کیا کہ اس شخص کو جو ان دونوں کا دشمن تھا پکڑ لیں تو وہ (یعنی موسٰی کی قوم کا آدمی) بول اُٹھا کہ جس طرح تم نے کل ایک شخص کو مار ڈالا تھا اسی طرح چاہتے ہو کہ مجھے بھی مار ڈالو۔ تم تو یہی چاہتے ہو کہ ملک میں ظلم وستم کرتے پھرو اور یہ نہیں چاہتے ہو کہ نیکو کاروں میں ہو
[فَلَمَّآ: پھر جب] [اَنْ: کہ] [اَرَادَ: اس نے چاہا] [اَنْ: کہ] [يَّبْطِشَ: ہاتھ ڈالے] [بِالَّذِيْ: اس پر جو] [هُوَ: وہ] [عَدُوٌّ لَّهُمَا: ان دونوں کا دشمن] [قَالَ: اس نے کہا] [يٰمُوْسٰٓى: اے موسی] [اَتُرِيْدُ: کیا تو چاہتا ہے] [اَنْ: کہ] [تَــقْتُلَنِيْ: تو قتل کردے مجھے] [كَمَا قَتَلْتَ: جیسے قتل کیا تونے] [نَفْسًۢا: ایک آدمی] [بِالْاَمْسِ: کل] [اِنْ: نہیں] [تُرِيْدُ: تو چاہتا] [اِلَّآ: مگر۔ صرف] [اَنْ تَكُوْنَ: کہ تو ہو] [جَبَّارًا: زبردستی کرتا] [فِي الْاَرْضِ: سرزمین میں] [وَمَا تُرِيْدُ: اور تو نہیں چاہتا] [اَنْ تَكُوْنَ: کہ تو ہو] [مِنَ: سے] [الْمُصْلِحِيْنَ:(واحد) مصلح]