Qari: |
Racing ahead toward the Caller. The disbelievers will say, "This is a difficult Day."
اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔ کافر کہیں گے یہ دن بڑا سخت ہے
[مُّهْطِعِيْنَ: دوڑنے والے ہیں] [ اِلَى: طرف] [ الدَّاعِ ۭ : پکارنے والے کے] [يَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ : کہیں گے کافر] [ھٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ : یہ دن ہے سخت]