They wish that you would soften [in your position], so they would soften [toward you].
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
[وَدُّوْا: وہ چاہتے ہیں] [ لَوْ تُدْهِنُ: کاش تم سستی کرو] [ فَيُدْهِنُوْنَ: تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں]