And do not obey every worthless habitual swearer
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
[وَلَا: اور نہ] [ تُطِعْ: تم اطاعت کرو] [ كُلَّ حَلَّافٍ: بہت قسمیں کھانے والے کی] [ مَّهِيْنٍ: ذلیل]