Or have they [knowledge of] the unseen, so they write [it] down?
یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں
[اَمْ: یا] [ عِنْدَهُمُ: ان کے پاس] [ الْغَيْبُ: کوئی غیب ہے] [ فَهُمْ يَكْتُبُوْنَ: تو وہ لکھ رہے ہیں]