Qari: |
So leave Me, [O Muhammad], with [the matter of] whoever denies the Qur'an. We will progressively lead them [to punishment] from where they do not know.
تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
[فَذَرْنِيْ: پس چھوڑدو مجھ کو] [ وَمَنْ يُّكَذِّبُ: اور جو کوئی جھٹلاتا ہے] [ بِهٰذَا: اس] [ الْحَدِيْثِ: بات کو] [ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ: عنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو] [ مِّنْ حَيْثُ: جہاں سے] [ لَا يَعْلَمُوْنَ: وہ جانتے نہ ہوں گے]