Qari: |
Their eyes humbled, humiliation will cover them. And they used to be invited to prostration while they were sound.
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
[خَاشِعَةً: نیچی ہوں گی] [ اَبْصَارُهُمْ: ان کی نگاہیں] [ تَرْهَقُهُمْ: چھا رہی ہوگی ان پر] [ ذِلَّةٌ: ذلت] [ وَقَدْ كَانُوْا: اور تحقیق تھے وہ] [ يُدْعَوْنَ: بلائے جاتے] [ اِلَى السُّجُوْدِ: سجدوں کی طرف] [ وَهُمْ سٰلِمُوْنَ: اور وہ صحیح سلامت تھے]