But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;
جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
[فَلَمَّا: تو جب] [ رَاَوْهَا: انہوں نے دیکھا اس کو] [ قَالُوْٓا: کہنے لگے] [ اِنَّا لَضَاۗلُّوْنَ: بے شک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں]