And they went early in determination, [assuming themselves] able.
اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں
[وَّغَدَوْا: اور وہ صبح سویرے گئے] [ عَلٰي حَرْدٍ: اوپر بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے] [ قٰدِرِيْنَ: جیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں]