وَ لَنۡ یُّؤَخِّرَ اللّٰہُ نَفۡسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُہَا ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾

(11 - المُنٰفِقُون)

Qari:


But never will Allah delay a soul when its time has come. And Allah is Acquainted with what you do.

اور جب کسی کی موت آجاتی ہے تو خدا اس کو ہرگز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے

[وَلَنْ يُّؤَخِّرَ اللّٰهُ: اور ہرگز نہ مہلت دے گا اللہ۔ ڈھیل دے گا اللہ] [ نَفْسًا: کسی نفس کو] [ اِذَا جَاۗءَ: جب آجائے] [ اَجَلُهَا: اس کی موت کا وقت] [ وَاللّٰهُ: اور اللہ] [ خَبِيْرٌۢ: خبر رکھنے والا ہے] [ بِمَا تَعْمَلُوْنَ: ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer