| Qari: |
Say, "Have you considered: if your water was to become sunken [into the earth], then who could bring you flowing water?"
کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر تمہارا پانی (جو تم پیتے ہو اور برتے ہو) خشک ہوجائے تو (خدا کے) سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیریں پانی کا چشمہ بہا لائے
[قُلْ اَرَءَيْتُمْ: کہہ دیجئے کیا دیکھا تم نے] [ اِنْ: اگر] [ اَصْبَحَ: ہو جائے] [ مَاۗؤُكُمْ: پانی تمہارا] [ غَوْرًا: خشک ۔ گہرا] [ فَمَنْ يَّاْتِيْكُمْ: تو کون ہے جو لائے تمہارے پاس] [ بِمَاۗءٍ مَّعِيْنٍ: بہتا پانی]