قُلۡ ہُوَ الرَّحۡمٰنُ اٰمَنَّا بِہٖ وَ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡنَا ۚ فَسَتَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ ہُوَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۹﴾

(29 - الملک)

Qari:


Say, "He is the Most Merciful; we have believed in Him, and upon Him we have relied. And you will [come to] know who it is that is in clear error."

کہہ دو کہ وہ جو (خدائے) رحمٰن (ہے) ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں کون پڑ رہا تھا

[قُلْ: کہہ دیجئے] [ هُوَ: وہی] [ الرَّحْمٰنُ: رحمن] [ اٰمَنَّا بِهٖ: ایمان لائے ہم اس پر] [ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا: اور اسی پر توکل کیا ہم نے] [ فَسَتَعْلَمُوْنَ: پس عنقریب تم جان لوگے] [ مَنْ هُوَ: کون ہے وہ جو] [ فِيْ ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ: کھلی گمراہی میں ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer