Qari: |
On the Day when Allah will resurrect them all and inform them of what they did. Allah had enumerated it, while they forgot it; and Allah is, over all things, Witness.
جس دن خدا ان سب کو جلا اٹھائے گا تو جو کام وہ کرتے رہے ان کو جتائے گا۔ خدا کو وہ سب (کام) یاد ہیں اور یہ ان کو بھول گئے ہیں اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
[يَوْمَ : جس دن] [يَبْعَثُهُمُ : وہ انہیں اٹھائے گا] [اللّٰهُ : اللہ] [جَمِيْعًا : سب] [فَيُنَبِّئُهُمْ : تو وہ انہیں آگاہ کریگا] [بِمَا عَمِلُوْا ۭ : وہ جو انہوں نے کیا] [اَحْصٰىهُ اللّٰهُ : اللہ نے اسے گن رکھا تھا] [وَنَسُوْهُ ۭ : اور وہ اسے بھول گئے] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے پر] [شَهِيْدٌ: نگران]