وَ الَّذِیۡنَ یُظٰہِرُوۡنَ مِنۡ نِّسَآئِہِمۡ ثُمَّ یَعُوۡدُوۡنَ لِمَا قَالُوۡا فَتَحۡرِیۡرُ رَقَبَۃٍ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّتَمَآسَّا ؕ ذٰلِکُمۡ تُوۡعَظُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۳﴾

(3 - المجادلۃ)

Qari:


And those who pronounce thihar from their wives and then [wish to] go back on what they said - then [there must be] the freeing of a slave before they touch one another. That is what you are admonished thereby; and Allah is Acquainted with what you do.

اور جو لوگ اپنی بیویوں کو ماں کہہ بیٹھیں پھر اپنے قول سے رجوع کرلیں تو (ان کو) ہم بستر ہونے سے پہلے ایک غلام آزاد کرنا (ضروری) ہے۔ (مومنو) اس (حکم) سے تم کو نصیحت کی جاتی ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس سے خبردار ہے

[وَالَّذِيْنَ : اور جولوگ] [يُظٰهِرُوْنَ : ظہار کرتے ہیں] [مِنْ نِّسَاۗىِٕهِمْ : اپنی بیویوں سے] [ثُمَّ : پھر] [يَعُوْدُوْنَ : وہ رجوع کرلیں] [لِمَا : اس سے جو] [قَالُوْا : انہوں نے کہا (قول)] [فَتَحْرِيْرُ : توآزاد کرنا لازم ہے] [رَقَبَةٍ : ایک غلام] [مِّنْ قَبْلِ : اس سے قبل] [اَنْ يَّـتَـمَاۗسَّا ۭ : کہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں] [ذٰلِكُمْ : یہ] [تُوْعَظُوْنَ : تمہیں نصیحت کی جاتی ہے] [بِهٖ ۭ : اس سے، کی] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [بِمَا : اس سے جو] [تَعْمَلُوْنَ : تم کرتے ہو] [خَبِيْرٌ : باخبر ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer